Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا کے سب سے بڑے ٹھیکیدار کا بھٹہ بیٹھ گیا

ریاض ... امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے واضح کیا ہے کہ کینیڈا کی ٹھیکیدار کمپنی کو سعودی عرب کے بائیکاٹ سے زبردست نقصان پہنچا۔ کینیڈا کی اس کمپنی کا ہیڈکوارٹر مانٹریال میں ہے۔ SNCکمپنی کے چیئرمین کمپنی کے منافع میں 2020تک 50فیصد سے زیادہ منافع بڑھانے کیلئے مشرق وسطیٰ پر انحصار کئے ہوئے تھے۔ کینیڈا کی مداخلت پر سعودی عرب کے فیصلہ کن ردعمل نے کینیڈا کے سب سے بڑے ٹھیکیدار کے حوالے سے سرمایہ کاروں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ اسکا11فیصد کاروبار سعودی عرب سے جڑا ہوا تھا۔ 
 

شیئر: