Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی وزیر خارجہ کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ

جدہ ... ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے دونوں ملکوں کی باہمی دلچسپی کے متعدد مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ نمایاں علاقائی و بین الاقوامی مسائل زیر بحث آئے۔ 
 

شیئر: