Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سی آئی اے نے الجزیرہ نیٹ ورک کے کوڈ توڑ دیئے

17اگست 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار مکہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

٭قطری حکام کو ریاستی خود مختاری میں دخل اندازی قبول کرنے کا خمیازہ 15ارب ریال دینے کی صورت میں بھگتنا پڑا
٭جنوبی کوریا میں ہاؤس جاب کا معیار کینڈا سے زیادہ اچھا ہے۔ سعودی کلچرل اتاشی
٭کوئی بھی بینک کسی بھی کھاتیدار سے ہر ماہ ایک سے زیادہ قسط وصول نہیں کرسکتا، ساماکا انتباہ
٭مسجد الحرام کے صحنوں ، چھت اور آس پاس کی سڑکوں پرپھوار کیلئے 500دیو ہیکل پنکھے نصب
٭حجاج کیلئے ایمیگریشن کارروائی مملکت کی بجائے ان کے اپنے وطن میں انجام دینے کیلئے نئی اسکیمیں
٭90ممالک سے خادم حرمین شریفین کے حاجی مہمان مملکت پہنچ گئے
٭سعودی خواتین مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کیلئے چلنے والی بسوں کی نگرانی پر مامور
٭ہمارے عزم کا مزید امتحان نہ لو، ترکی کو امریکہ کے نائب صدر کا انتباہ
٭بسوں کی جنرل سنڈیکیٹ نے 18ہزار حج بسوں کی نقل و حرکت کو کنٹرول کرنے کیلئے الیکٹرانک سسٹم ’’ضیف‘‘جاری کردیا

مزید پڑھیں:- - - -سعودی عرب کی حج خدمات کے ناقدین کو نظر انداز کردیا جائے، خالد الفیصل

شیئر: