Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واجپئی کا مذاق اڑانے پر پروفیسر کی پٹائی

پٹنہ.... آنجہانی وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑانا ایک پروفیسر کو مہنگا پڑا۔ بہار میں سینٹرل یونیورسٹی کے پروفیسر سنجے کمار کو لوگوں نے پیٹ ڈالا۔ سوشل میڈیا پر دو تصاویر پوسٹ کی گئی ہیںاس میں سے پہلی تو واقعہ کی ہے جبکہ دوسری پروفیسرکے زخمی ہونے کے بعدکی۔ ایک تصویر میں ہجوم پروفیسر کو لاتیں مار رہا ہے تاہم تصویر میں پروفیسر کا چہرہ نہیں دکھایا گیا۔
 

شیئر: