بجرنگی بھائی جان ترکی میں
بالی وڈ کی مشہور فلم بجرنگی بھائی جان' اب ترکی کے سینماگھروں میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان کی مشہور فلم بجرنگی بھائی جان نے چین میں کامیابی ملنے کے بعد اب تر ک سینما کارخ کیا ہے ۔بالی وڈ فلم نے چین میں 200 کروڑ کمائے ہیں۔ اب ترکی میں فلم کو اچھا بزنس ملنے کی توقع کی جارہی ہے۔