Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

40برس قبل گورنر مدینہ حاجی کے روپ میں

مدینہ منورہ ... مدینہ منورہ کے موجودہ گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان نے اب سے 40برس قبل شاہ فیصل بن عبدالعزیز کے عہد میں 1974ءکے دوران حج کا فریضہ انجام دیا تھا۔ اس وقت کی انکی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی۔
 
 

شیئر: