سوشل میڈیا پرانوشکا کا مذاق
مشہور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کا سوشل میڈیا پر کافی مذاق بنایاجارہاہے۔ اداکارہ انوشکا شرما نئی فلم سوئی دھاگہ'میں ایک عام دیہاتی گھریلو خاتون کا کردار کررہی ہیں اس فلم میں ان کا کردار انتہائی سادہ ہے جسے سوشل میڈیا پر مختلف انداز میں مزاح کے طور پرپیش کیا جارہا ہے۔