Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا اور نک جونس کی منگنی

بالی وڈ اور ہالی وڈ کی مشہوراداکارہ پرینکا چوپڑا کی نک جونس سے ہندوستانی روایت کے مطابق منگنی ہوگئی ۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ پرینکا اور امریکی گلوکار نک جونس کےساتھ منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں۔ اب نک جونس باقاعدہ ہندوستان آئے ہیں اور پرینکا سے منگنی کرلی ۔ حال ہی میں اس کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
 
 

شیئر: