Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شبلی فراز سینیٹ میں قائد ایوان ہوگئے

اسلام آباد.... تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان اور ن لیگ کے راجہ ظفر الحق کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔ سینیٹ سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیپلز پارٹی اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے محروم ہوگئی۔ سینیٹر شیریں رحمان اس عہدے پر فائز تھیں۔
 

شیئر: