جدہ.... منگل کو پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 125.25پیسے ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرکی قیمت خرید 123.10 روپے ہوگئی جبکہ قیمت فروخت 125.25روپے ہوگئی۔ اسی طرح سعودی ریال کی قیمت خرید 32.15روپے ہوگئی۔ جبکہ قیمت فروخت 33.50روپے ہوگئی۔متحدہ عرب امارتی درہم کی قیمت 33روپے ہوگئی۔ اسی طرح برطانوی پونڈ 156روپے ہوگئی۔