Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شبنم مجید اور حمیرا چنایوم دفاع پر نغمے گائیں گی

گلوکارہ شبنم مجید اور حمیرا چنا 6ستمبر کو فیصل آباد میں پرفارم کریں گی۔ وہ یوم دفاع کے حوالے سے ہونے والی تقریب میں ملی نغمے پیش کریں گی جبکہ ان کے علاوہ دیگر گلوکار بھی پرفارم کریں گے ۔اس حوالے سے شبنم مجید نے کہا کہ یوم دفاع کے حوالے سے تقریب میں پرفارم کرنا میرے لئے اعزاز ہے۔میں شو کے دوران اپنے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے گلوکارہ حمیرا چنا کے ساتھ ملی نغمے پیش کروں گی ۔
 

شیئر: