Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کپل شرما کے وزن میں اضافہ

مشہور ہندی کامیڈین اداکار کپل شرما نے دوبارہ اسکرین پر آنے کیلئے اپنے بڑھے ہوئے وزن کوکم کرنے کیلئے جتن شروع کردیئے ہیں حال ہی میں کپل کی ایک تازہ فوٹو سامنے آئی ہے جس میں وہ جاگنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ شوبز سے دور رہنے کے بعد کپل کے جسمانی وزن میں اضافہ ہوگیاہے۔ اب وہ دوبارہ اپنا نیا ٹی وی شو شروع کرنے کیلئے بھرپور محنت کررہے ہیں۔
 

شیئر: