Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شرجیل کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی

کراچی ...گزشتہ روز شرجیل میمن کے کمرے سے برآمد ہونے والی شرا ب کی بوتلوں کے حوالے سے آئی جی سندھ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی ساﺅتھ جاوید اختر کرینگے۔ تحقیقاتی کمیٹی ایک ہفتے میں رپورٹ دیگی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس ثاقب نثار، ضیاءالدین اسپتال کا اچانک دورہ کرتے ہوئے شرجیل میمن کے کمرے میں بھی گئے تھے جہاں شراب کی بوتلیں اور سگریٹ برآمد ہوئے تھے۔

شیئر: