Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جوہی چاولہ کراچی سے دبئی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ چند روز پاکستان میں قیام کے بعد دبئی پہنچ گئیں۔پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق جوہی چاولہ نے پاکستان کے شہر کراچی میں اپنی موجودگی کا انکشاف اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کیاتھا کہ وہ کراچی میں ہیں ۔ انہوں نے کراچی سے دبئی جانے کی خبر بھی مداحوں کو دیدی۔
 
 

شیئر: