تیل نرخ بڑھ گئے منگل 4 ستمبر 2018 3:00 ریاض ... ایرانی پیداوار میں کمی اور مارکیٹ میں رسد کی قلت کے خدشات کے پیش نظر پیر کو تیل کے نرخ بڑھ گئے۔ اوپیک اور امریکہ کی جانب سے رسد میں اضافے کے پیش نظر منافع محدود رہا۔ نرخ ایران ریاض تیل شیئر: واپس اوپر جائیں