حال میں نئی بالی وڈ فلم ' اندھا دھن' کا پوسٹر جاری کیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ اندھا دھن کا نیا پوسٹر جاری ہواہے جس میں ایوشمان سڑک عبور کرتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ دوسرے پوسٹر میں پیانو کی زمین پر رادھیکا آپٹے ایوشمان کا ہاتھ تھامے کھڑی ہیں اس فلم میں ایوشمان نابینا پیانسٹ کا کردار نبھارہے ہیں۔