”اندھا دھن “کا ٹریلر جاری
بالی وڈ کی نئی فلم' اندھا دھن'کا ٹریلر جاری کردیاگیااداکار ایوشمان کھرانہ کی نئی فلم کے ٹریلر کی وڈیو سامنے آئی ہے۔ فلم میں ایوشمان ایک نابینا لڑکے کا کردار نبھارہے ہیں۔اس فلم میں ان کےساتھ رادھیکا آپٹے اورتبو کام کررہی ہیں۔