کریتی کھربندا برانڈ ایمبیسڈر منگل 4 ستمبر 2018 3:00 بالی وڈ اداکارہ کریتی کھربندا کو زیورات بنانےوالی ایک کمپنی نے اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرلیاہے۔ اداکارہ کریتی ان دنوں ہاﺅس فل،4 کی تیاری کررہی ہیں۔ ہاﺅس ایمبیسڈر زیورات کریتی شیئر: واپس اوپر جائیں