بالی وڈ کے اداکار ریتک روشن نے حال ہی میں اساتذہ کے عالمی دن پر ایک خصوصی پیغام جاری کیاہے ۔ اس کے ساتھ ان کی نئی فلم سپر 30 کا پوسٹر بھی ہے ۔ اس پوسٹر میں ریتک فلم میں شامل شاگردوں کےساتھ موجود ہیں۔سپر 30 میں ریتک روشن ماہر ریاضیات کا کردار نبھارہے ہیں۔