Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الفجیرہ: مکان میں آگ لگنے سے شہری جاں بحق، خاتون زخمی

الفجیرہ: الفجیرہ میں ایک مکان میں آگ لگنے سے 39سالہ شہری جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی بیوی زخمی ہوگئی۔ گھر میں موجوددو خادماؤں سمیت دیگر9افراد کو بچالیا گیا۔ الفجیرہ محکمہ شہری دفاع کے سربراہ برگیڈیئر علی الطنیجی نے کہا ہے کہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 2بجکر44منٹ پر ہوا۔ آتشزدگی پر ریکارڈ وقت میں قابو پالیا گیاجبکہ زخمی خاتون کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

امارات کی تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

 

شیئر: