Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برٹ رینالڈ چل بسے

 ہالی وڈ کے مشہور اداکار برٹ رینالڈ چل بسے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹ کی عمر82 برس تھی۔ فٹ بال کے میدان سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے برٹ رینالڈ نے 70 کی دہائی کی کئی مشہور فلموں میں کام کیا۔ 80 کی دہائی میں کئی فلموںکی ہدایتکاری بھی کی ۔وہ ہالی وڈ کی تاریخ کے بہترین اداکاروں میں شمار کئے جاتے تھے۔
 

شیئر: