کویت: ڈیم فنڈ میں ایک لاکھ ڈالر کا عطیہ
محمد عرفان شفیق۔ کویت
کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیات صدر پی ٹی آئی کویت اخلاق احمد ملک اور چیئرمین پی ٹی آئی ایگزیکٹو بورڈ پیر امجد حسین نے وزیر اعظم عمران خان کی ڈیم فنڈاپیل میں ابتدائی طور پر ایک ایک لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔
کویت کی اہم خبروں کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں