عرعرمیں 13دکانیں سربمہر پیر 10 ستمبر 2018 3:00 شمالی حدود ... شمالی حدود ریجن کی میونسپلٹی نے بلدیاتی ضوابط کی خلاف ورزی پر عرعر شہر میں 13دکانیں سربمہر کردیں۔ بغیر اجازت نامے کے کھلی ہوئی تھیں۔ مالکان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ جرمانے کئے جائیں گے۔ خلاف ورزی شمالی حدود سربمہر عرعر دکانیں شیئر: واپس اوپر جائیں