Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یومیہ پیداوار 10لاکھ بیرل کیسے؟

ویانا ... انٹرنیشنل آئل پرائس نے تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ سعودی عرب سمندری آئل فیلڈز میں سرمایہ کاری کرکے 2023ءتک اپنی یومیہ پیداوار 10لاکھ بیرل تک پہنچانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ پرانی آئل فیلڈز میں پیداوار کی کمی کے تدارک کے لئے سعودی آرامکو نے بیکر ہیوز کمپنی کے چیئرمین سے رابطہ کرلیا۔ یہ مملکت کی سمندری آئل فیلڈز میں توسیع کے 3اہم منصوبوں میں سے ایک ہے۔ ماہ رواں کے دوران سمندری آئل فیلڈ مرجان میں کام شروع کردیا جائیگا۔
 
 
 

شیئر: