Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: راہگیروں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

ریاض....ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ راہگیروں کو ہتھیار کے بل پر لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔2افراد پر مشتمل تھا۔ ان میں ایک کی عمر 30برس اور دوسرے کی 23برس عمر تھی۔ الجزیرہ اخبار کے مطابق گرفتار شدگان راہگیروں کو لوٹتے ، ان سے نقدی ، موبائل سیٹ اور اشیاءچھین کر بھاگ جاتے تھے۔ دونوں کو گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔
 

شیئر: