Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

4مردوں کے بالمقابل ایک عورت

ریاض .... سعودی حصص مارکیٹ میں 4مردو ںکے مقابلے میں ایک خاتون حصص کی مالک پائی گئی۔ یہ اعدادوشمار 2018ءکی دوسری سہ ماہی کے اختتام پر جاری کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق46 لاکھ70ہزار678 افراد حصص پالیسیاں لئے ہوئے ہیں۔ ان میں سے 36لاکھ80ہزار756 مرد اور 9لاکھ89ہزار922خواتین ہیں۔ اس طرح حصص مارکیٹ میں ایک طرف 4مرد اور دوسری جانب ایک خاتون حصص کی مالک پائی گئی۔
 

شیئر: