Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شبانہ اعظمی نے67 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں۔ اداکارہ سونم کپور نے شبانہ کو سوشل میڈیااکاﺅنٹ پر ان کےساتھ لی گئی ایک تصویر پیش کرکے مبارکباد دی ۔اس فلم میں دونوں اداکاراﺅں نے ساتھ کام کیا تھا۔ شبانہ اعظمی کا شمار ماضی کی مشہور اداکاراﺅں میں ہوتاہے ۔وہ شاعر اور مصنف جاوید اختر کی دوسری بیوی اور فرحان اختر کی والدہ ہیں۔
 

شیئر: