الحدیدہ کو آزاد کرانے کیلئے زبردست فوجی کمک بھیج دی گئی
21ستمبر 2018ء جمعہ کو شائع ہونیوالے عربی المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب اسلامی دنیا کا مرکز ہے، کسی کو اس پر حملے کی اجازت ہرگز نہیں دینگے، عمران خان
٭ خالی آسامیوں اور عدالتوں کو ایک دوسرے میں ضم کرنے کے مسودے ایوان شوریٰ میں
٭ مکہ ، مدینہ ٹرین گیسٹ کلاس کا کرایہ 150اور بزنس کلاس کا 250ریال مقرر
٭ سعودی اسکولوں کے کورس میں 57ہزار ترامیم، 120بار نظر ثانی
٭ ہمیں 22ویں صدی کی جہت میں چھلانگ لگانا ہے، تیاری کرنا ہوگی، خالد الفیصل
٭ سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ نے سعودی عوام کے ساتھ کھلی مجالس منعقد کرنے کا عزم ظاہر کردیا
٭ وزارت انصاف نے کمیونیکیشن کیبل کے مقدمات حل کرنے کیلئے 2اختیار تجویز کردیئے
٭ سعودی وزیر محنت نے الباحہ میں پہلی اسپیشلسٹ لیڈیز سوسائٹی کے قیام کی منظوری دیدی
٭9ارب مکعب فٹ پانی سالانہ بچانے کیلئے چارے کی کاشت پر پابندی عائد