Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرندوں کا شکار کرنے والے گرفتار

مکہ مکرمہ ..... ادار ہ جنگلی حیات کے اہلکاروں نے ممنوعہ علاقے میں پرندوں کا شکار کرنے پر متعددافراد کو حراست میں لے کر انکا اسلحہ ضبط کر لیا ۔ مقامی اخبار کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن کے ساحلی علاقوں میں پرندوں کے شکار پر پابندی عائد ہے جس کی خلاف ورزی کرنے پر اہلکاروں نے متعددافراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے ائیر گن اور شارٹ گن برآمد کرکے انکے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ 

شیئر: