Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”2030“ انگریزی میں سعودی نغمہ

ریاض.... نوجوان گلوکار ” وعد محمد“ نے سعودی عرب کے 88ویں یوم الوطنی (نیشنل ڈے) پر انگریزی زبان میں ”2030“ سعودی نغمہ جاری کردیا۔ وعد کا کہناہے کہ وہ انگریزی میں سعودی نغمہ گا کر پوری دنیا کو سعودی قائدین اور عوام کے درمیان ہم آہنگی او رمنفرد تعلق کی روشن تصویر سے آگاہ کرنا چاہتی ہے۔ نغمے کے بول اور موسیقی ”موجو “ نے تحریر و ترتیب دیئے ہیں۔
 

شیئر: