Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھانوی نے سوئی دھاگہ چیلنج جیت لیا

بالی وڈ” سوئی دھاگہ“ جلد ریلیز ہونےوالی ہے۔ ایسے میں انوشکا اور ورون نے بالی وڈ کو سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا ایک چیلنج دے رکھا ہے جسے حال ہی میں جھانوی کپور نے بخوبی نبھایا ۔جھانوی کپور نے ایک سیکنڈ میں سوئی میں دھاگہ پروکر دکھادیااور چیلنج جیت لیا ۔انہوں نے انسٹاگرام پر وڈیو پوسٹ کرکے لوراتری کے اداکاروں وارینا حسین اور ایوش کو یہ چیلنج دیدیاہے۔اس سے قبل سلمان خان، شاہ رخ خان اور اکشے کمار یہ چیلنج نبھاچکے ہیں۔
 

شیئر: