حرمین ٹرین 300کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی، آج افتتا ح ہوگا
منگل 25ستمبر 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے 123واقعات، محکمہ شہری ہوابازی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متحرک
٭ معیاری خدمات پیش کرنے والے ممالک میں سعودی عرب دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر
٭ قبیلہ غفران کے شیوخ نے فیفا سے قطری حکام سے متعلق 6مطالبات پیش کردیئے
٭ حرمین ٹرین 300کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی، آج افتتا ح ہوگا
٭ سعودی فٹبال آرگنائزیشن میں پہلی بار 2خواتین شامل
٭ بغاوت کے بعد سے اب تک حوثیوں نے 32ہزار افراد ہلاک کئے
٭ صعدہ میں ایک حوثی کمانڈر ہلاک، 15قید
٭ ایک ہفتے کے دوران دہشتگردی کے 24حملوں سے 11ممالک متاثر
٭ تہران میں ملاﺅں کے نظام کے خلاف تشدد کے 12سال مکمل
٭ امریکہ نے روس اور چین کی دھمکیوں سے نمٹنے کیلئے عسکری صلاحیت مضبوط بنانے کا عندیہ دیدیا
٭٭٭٭٭٭٭٭