Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہلدی کا ماسک دے جلد کو نکھار

ہلدی کو جلد کی حفاظت اور خوبصورتی کے لیے زمانہ قدیم سے استعمال کیا جارہا ہے .  ہلدی ،بیسن ، صندل اور کچے دودھ کو ملا کر پیسٹ بنائیں  . یہ  تمام اجزاء رنگ کو گورا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں .  یہ ماسک چہرے پر لگائیں  اور کچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں .  اس ماسک کو مکمل طور پر خشک نہ ہونے دیں  بلکہ جب  خشک  ہونے لگے تو ہاتھ پر تھوڑا سا دودھ یا پانی ڈال کر  ہلکا سا مساج کریں اور چھوڑ دیں .  بعد میں ٹھنڈے پانی سےمنہ دھولیں . یہ ماسک چہرے  پر جمی گرد ، چکنائی اور میل کچیل صاف کر کے جلد کو نرم و ملائم اور خوبصورت بناتا ہے . 
 

شیئر: