سلمان کیساتھ ایئرہوسٹس تصویر مقبول پیر 1 اکتوبر 2018 3:00 بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان جہاں جاتے ہیں، مقبولیت سمیٹ لیتے ہیں۔ ان کی موجودگی سے فضائی میزبان نے ایک فائدہ اٹھایا۔ابوظبی کی پرواز میں ایک ایئرہوسٹس نے سلمان کےساتھ تصویربنوائی اور مقبول ہوگئی۔ مقبول تصویر ایئر ہوسٹس سلمان شیئر: واپس اوپر جائیں