سعودی عرب میں علاج زیادہ ا چھا ہے، کویتی شہری
کویت .... کویتی شہری نایف زاید الظفیری نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ کویت پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ میں ان دنوں ریاض میں زیر علاج ہوں۔ نیشنل گارڈز کے اسپتال میں گردے کی پیوند کاری کا آپریشن کرایا ہے۔ یہاں مملکت میں علاج کی سہولتیں زیادہ اچھی ہیں۔ سعودی ، کویتیوں کے لئے گرم جوش ہیں اور بہت پیار کرتے ہیں۔