Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے یمن کے سینٹرل بینک کیلئے200ملین ڈالر کی منظوری دیدی

منگل 2اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے یمن کے سینٹرل بینک کیلئے200ملین ڈالر کی منظوری دیدی 
٭ ”آپ کے دورے سے گہرے تاریخی رشتے مضبوط ہوئے“، سعودی ولی عہد کے نام امیر کویت کا پیغام
٭ ”یونیسکو“ نے سعودی طلباءو طالبات کا معیار بلند کرنے کیلئے سعودی عرب کے مقررہ ضوابط کاا ندراج کرلیا
٭ جدہ میونسپلٹی نے 17منصوبے منسوخ کردیئے، بجٹ اہم ترین سبب
٭ انتہا پسندی، دہشتگردی اور اسلام فوبیا کا مقابلہ کیا جائیگا، رابطہ عالم اسلامی
٭ حوثیوں کی آپس میں لڑائی ، چچازاد پر حملہ کردیا
٭ شمسی توانائی کا منصوبہ معطل نہیں کیا گیا، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ
٭ الخمینی اور نصراللہ کو ”عظمت ماب“ اور سنتہ مبارکہ کو لایعنی قرار دینے والے سعودی شہری پر مقدمہ
٭ اسٹراٹیجک خریداری یونٹ کے قیام پر سرکاری سودوں کی لاگت 20فیصدگھٹ گئی
٭ ”آزمائشی مرحلے “ میں ملازم کو میڈیکل انشورنس فراہم کرنا ہوگا اور ماہانہ رہائشی خرچ150ریال دیا جائیگا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: