Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد کا دورہ کویت قابل قدر ہے، امیر کویت

منگل 2اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین اور ولی عہد نے اہلیہ کے انتقال پر انجینیئر عبدالرحمان الرویتع سے اظہار تعزیت کیا
٭ سعودی ولی عہد کا دورہ کویت قابل قدر ہے، امیر کویت
٭ مشرقی سعودی عرب کے العوامیہ شہر میں ”المسورہ منصوبہ “70فیصد مکمل ہوگیا
٭ ایران نے مشرقی شام کے دیر الزور مقام پر بیلسٹک میزائل حملہ کرکے صورتحال گرما دی ، امریکہ کو آزمائش میں ڈالدیا
٭ صعدہ میں الحوثی اور اسکے چچا زادکے درمیان گھمسان کے معرکے، دسیوں ہلاک
٭ استعفیٰ صرف صدر الجزائر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے کہنے پر دونگا، اسپیکر سعد بوحجہ
٭ کردوں کی پارٹیوں میں صدارتی امیدواروں پر ٹھن گئی، عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
٭ جرمنی نے دہشتگردی کا ملزم ایرانی سفارتکار بیلجیئم کے حوالے کردیا
٭ میڈیسن کا نوبل ایوارڈ کینسر کا انقلابی علاج تیار کرنے والے امریکی اور جاپانی کو دینے کا فیصلہ
٭ ارمن نژاد فرانسیسی گلوکار چارل ازناور کا 94برس کی عمر میں انتقال
٭ سعودی عرب نے ”جدیدة عرعر“ بری سرحدی چوکی عراقیوں کیلئے کھولنے کی عراق کو یقین دہانی کرادی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: