Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الحرمین ٹرین سروس 11اکتوبر سے شروع

جمعرات 4اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ صعدہ میں عوامی بیداری ذاتی اختلافات کا نتیجہ
٭ روٹی کے وزن میں کھلواڑ پر 2ہزار ریال جرمانہ
٭ سعودی بازاروں میں 40لاکھ ملاوٹی اشیاءپکڑی گئیں
٭ سعودی انٹرپول کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 4اقدامات
٭ حزب اللہ کے سرپرست ماحول کے باعث اسرائیل کے خلاف زبانی مہم جوئی بند
٭ 929سعودی فارماسسٹ روزگار کے متلاشی
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے برہم صالح کو عراقی صدر منتخب ہونے اور عراق کے یوم آزادی کی مبارکباد
٭ الحرمین ٹرین جدہ اور اکنامک سٹی ہوتے ہوئے مکہ اور مدینہ کی سروس 11اکتوبر سے شروع کردیگی
٭ شاہ سلمان مرکز نے سوڈان کو39ٹن کھجوریں فراہم کردیں
٭ عرب اتحاد برائے یمن نے سابق صدر علی صالح کے 2بیٹوں کو حوثیوں سے آزاد کرالیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: