Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی اور غیر ملکی اسکولوں میں سعودیوں کی جلد تقرری کی جائے، وزیر تعلیم

جمعرات 4اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب او رعراق کے تعلقات برادرانہ اور گہرے ہیں، نئے عراقی صدر کے نام شاہ سلمان کا تہنیتی پیغام
٭ بدعنوانی کے سدباب اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے فلاحی کاموں کیلئے ضابطہ اخلاق تیار
٭ ”صیاد “ اسکیم پر عملد رآمد کے بعد مچھلیاں 20فیصد مہنگی ہوگئیں
٭ خالد الفیصل نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل کو اعتدال ایوارڈ کا مستحق قرار دیدیا
٭ پیرس اسکیم نے دہشتگردی کے سب سے بڑے سرپرست کی حیثیت سے ایران کا کردار طشت از بام کردیا، امریکہ
٭ نومبر میں پٹرول کی یومیہ پیداوار 10.7ملین بیرل سے زیادہ ہوگی، خالد الفالح
٭ جنوبی مکہ کے سیکٹرز خدمات کی قلت کے شکار
٭ مصری جامعات میں سعودی طلباءکے داخلے کی کارروائی مکمل
٭ نجی اور غیر ملکی اسکولوں میں سعودیوں کی جلد تقرری کی جائے، وزیر تعلیم
٭ ینبع کی فیکٹری میں آتشزدگی، ایک ہلاک ، 11زخمی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: