چارپائی درخت سے بندھی، وڈیو وائرل ہفتہ 6 اکتوبر 2018 3:00 ابہا ....ابہا شہر کے روڈ "الوادی الطالع"کے بیچوں بیچ ایک چارپائی پڑی ہے جس پر میت رکھی ہوئی ہے چارپائی درخت سے بندھی ہوئی ہے ، راہگیر اسے دیکھ کر حیران ہیں انہی میں سے ایک نے اس کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جاری کر دی ۔ راہگیر چارپائی میت ابہا شیئر: واپس اوپر جائیں