جازان : اسپتال میں کتا ہفتہ 6 اکتوبر 2018 3:00 جازان...مشرقی جازان کی الدایر بنی مالک کمشنری کے اسپتال میں کتا گھوم رہا ہے، جازان محکمہ صحت کے ڈائریکٹر نے اس کی ویڈیو کلپ دیکھ کر متعلقہ کمپنی او رذمہ داران کے احتساب کا اعلان کردیا۔ وڈیو کتا اسپتال جازان شیئر: واپس اوپر جائیں