پولینڈ کے بچے کا آپریشن ہفتہ 6 اکتوبر 2018 3:00 ریاض ... سعودی ڈاکٹر عبدالعزیز الخالدی کو کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی ریاض میں پولینڈ کے ایک بچے کا نادر روزگار آپریشن کرنے پر پولینڈ کی جانب سے اعلیٰ ترین تمغے سے نوازا گیا، ڈاکٹر الخالدی نے بچے کی 16سے زیادہ شریانیں آپریشن کر کے ٹھیک کر دیں ڈاکٹر پولینڈ آپریشن تمغہ شیئر: واپس اوپر جائیں