Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین: صنف مخالف کی نقالی پر ایک سال قید اور ایک ہزار دینار جرمانہ

منامہ: بحرین میں صنف مخالف کا روپ دھارنے پر ایک سال قید اور ایک ہزار دینار جرمامہ کی سزا دی جائے گی۔بحرینی حکومت نے نئے قانون کی منظوری دیدی ہے۔ نفاذ فوری طور پر کیا جائے گا۔ بحرین میں سزاؤں کے قانون میں نئی شق کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے مطابق ہر اس مرد اور عورت کو ایک سال قید اور ایک ہزار دینار جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں گی جو عوامی مقامات پر صنف مخالف کی نقالی کرے گا یا بحرینی معاشرے کے آداب عامہ کے منافی اعمال کرے گا۔
  • بحرین کی تازہ ترین خبریں واٹس ایپ پر وصول کریں
 

شیئر: