رشی کپور ، انوپم کھیر اور نیویارک
بالی وڈ کے مشہور اداکار رشی کپوران دنوں نیویارک میں موجود ہیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رشی کپورنے انوپم کھیر کےساتھ اپنی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر اپڈیٹ کی ہے ۔انہوں نے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ اس وقت مین ہٹن میں موجود ہیں۔ وہ وڈیو میں نیویارک میں انوپم کھیر کےساتھ سڑکوں پر گھومتے پھرتے دکھائی دے رہے ہیں