ٹریفک قوانین میں ترامیم کیا ہیں؟
ریاض ...محکمہ ٹریفک نے وعدہ کیا ہے کہ 5ذی الحجہ 1439ھ کو شاہی فرمان کی منظوری سے جاری ہونے والے ٹریفک قانون میں کی گئی ترامیم وقتاً فوقتاً شائع کی جائیں گی۔ ترامیم کا تعلق مملکت کے باشندوں اور مقیم غیر ملکیوں سے ہے۔ تمام متعلقہ افراد ترامیم سے آگاہی حاصل کرنے کیلئے چوکس رہیں۔