Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

السعودیہ کی پرواز کی پیریس میں ہنگامی لینڈنگ

جدہ۔۔۔۔ایک مسافر خاتون کی صحت خراب ہوجانے پر نیویارک سے جدہ کا رخ کرنیوالے السعودیہ کی پرواز ایس وی 20کو پیرس میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔ ایک مسافر ثامر محمد نے مکہ اخبار کو بتایا کہ مسافر خاتون کا بلڈ پریشر بگڑ گیا تھا جس کی وجہ سے السعودیہ کے کیپٹن کو پیرس میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
مزید پڑھیں:- - - - -سعودی غار مہم جوؤں میں مقبول

شیئر: