Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی اسلحے کی برآمدات 55 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

واشنگٹن ۔ ۔۔ امریکہ نے رواں سال کے آغاز سے اب تک دنیا بھر میں25 ارب 66 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا ۔ گزشتہ سال کے دوران امریکہ نے41 ارب 90 کروڑ کا اسلحہ فروخت کیا تھا جو اس سال بڑھ کر25 ارب 66 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ امریکہ دنیا میں اسلحہ فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک شمار ہوتا ہے۔

شیئر: