Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریتک کو سزا دی جائے،کنگنا

بالی وڈاداکارہ کنگنا رناوت نے” می ٹو“ مہم میں کئی افراد کے نام سامنے آنے کے بعد ایک مطالبہ پیش کیاہے کہ ریتک روشن کو انہیں ہراساں کرنے پر سزا دی جانی چاہئے۔ کنگنا ایک بار پھرمخالف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ریتک روشن اپنی بیوی کے ہوتے ہوئے بھی دوسری لڑکیوں کے ساتھ گھومتے پھرتے تھے، یہاں لوگ اپنی بیویوں کو ٹرافی کی طرح رکھتے ہیں اور لڑکیوں کے ساتھ گھومتے ہیں۔
 

شیئر: