Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پانڈا کے بچوں نے چلنا سیکھ لیا

 بیجنگ۔۔۔۔چین میں بڑے (جائنٹ) پانڈا کے ننھے منے بچوں نے چلنا سیکھ لیا جنکی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر بیحد وائرل ہو رہی ہیں۔رپورٹ کیمطابق جنوبی چین میں واقع شہر گوانگ ڑو کے بریڈنگ سنٹر میں رہنے والے پانڈا ٹنگ ٹنگ کو وینگ چنگ میں آنیوالے زلزلے کے بعد یہاں منتقل کیا گیا تھا۔ اس وقت ایک ہی بچہ اس کے ساتھ تھا جو بہت ننھا سا تھا۔ گوانگ ژو میں آنے کے بعد پانڈا کے پاس ایک اور بچے کی پیدائش ہوئی اور اب دونوں بچے نہایت صحت مند ہیں اور پرورش پا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - -  -ائیر شو میں خطرناک اسٹنٹ

شیئر: