Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عطا عیسیٰ خیلوی علیل ہوگئے

پاکستان کے نامور گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی علیل ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار کو پتے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیاگیاہے ۔ڈاکٹروں نے عطا اللہ کو پتے کا آہریشن تجویز کیاہے۔ وہ ایک عرصے سے فن موسیقی سے منسلک ہیں۔ کامیاب گلوکار بننے کے سفر میں عطا اللہ عیسی خیلوی نے کئی نشیب و فراز دیکھے۔
 

شیئر: